پاکستان میں انٹرنیشنل میچز کی بحالی سے پرامن ملک کے تاثر کو تقویت ملے گی اور اسکے ساتھ ساتھ حکومتی ریونیو میں بھی اضافہ ہو گا : پیاف
ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے تمام بزنس کمیونٹی حکومت کے ساتھ ہے اور ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں : عرفان اقبال شیخ ، تنویر احمد صوفی ،پیاف خواجہ شاہزیب اکرم
منگل 20 مارچ 2018 22:10
(جاری ہے)
معاشی اشاروں پر روشنی ڈالتے ہوئے چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ قومی سطح پر درپیش کئی مشکل داخلی اور بیرونی چیلنجوں کے باوجود ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے انھوں نے کہا کہ ترقی کی شرح بڑھ رہی ہے اور مالی استحکام کا عمل درست راستے پر آگے بڑھ رہا ہے۔
معیشت کے مختلف پہلوئوں میں بہتری ایک خوش کن پیغام ہے لہذامعاشی بہتری عوامی خوشحالی میں تبدیل کی جائے۔ چیئر مین عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے وفاقی صوبائی اور عوامی سطح پر سخت انتظامی اقدامات کے ذریعے معاشی بہتری کے نتائج کو عام آدمی بشمول سمال انڈسٹریز تک پہنچایا جائے۔ اس ضمن میں حکومت کو صنعتی تجارتی، کاروباری و زرعی ترقی اور مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی کے لئے توانائی بحران پر جلد از جلد قابو پانا ہو گا ۔چیئرمین پیاف نے اس امر کو خوش آئند قرار دیا ہے کہ حکومتی مثبت پالیسیوں کے باعث2020تک ملک کی معاشی ترقی کی شرحح 7فیصد تک پہنچ جائے گی ۔۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.