حریفوں کے چھکے چھڑانے والے وہاب ریاض بیٹی کے ہاتھوں پٹ گیا
وہاب ریاض کو پریس کانفرنس کے دوران بیٹی نے بات کرنے اور مائیک کو ہاتھ لگانے سے روکنے پر پیٹ ڈالا
بدھ 21 مارچ 2018 19:44
(جاری ہے)
پریس کانفرنس کے دوران معصوم بچی کی شرارتیں جاری رہیں، کبھی وہ مائیک کو چھیڑنے کی کوشش کرتی تو کبھی گفتگو کے دوران بولنے لگتی۔ایک دو بار وہاب ریاض نے اپنی بیٹی کو خاموش کرایا لیکن صورتحال اس وقت انتہائی دلچسپ ہوگئی جب وہاب ریاض نے اپنی بیٹی کے سامنے سے مائیک اٹھا کر ایک طرف رکھنا چاہا جس پر ان کی بیٹی نے انہیں ایک تھپڑ جڑ دیا۔
وہاب ریاض کے علاوہ میڈیا روم میں موجود کوئی بھی فرد اس صورتحال کیلئے تیار نہیں تھا۔ تاہم وہاب ریاض نے اس موقع پر مسکرانے پر ہی اکتفا کیا اور باقی کی پریس کانفرنس اسی افراتفری میں مکمل کر کے میڈیا سے رخصتی کی اجازت لی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.