معروف اداکارہ میگھا کے شوہر کو حج فراڈ کیس میں گرفتار کر لیا گیا
اداکارہ کے خاوند نوید اور ایم پی اے کے درمیان معاملات ختم کرانے کے لیے کارروائی کرنا پڑی‘سی آئی اے انچارج
جمعرات 22 مارچ 2018 11:15
(جاری ہے)
ایف آئی اے ٹیم جب ملزم کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن پہنچی تو سی آئی اے کی ٹیم نے ایف آئی اے سے ملزم نوید کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ملزم ڈھائی کروڑ روپے کے مقدمہ میں ایف آئی اے گجرات کا اشتہاری تھا۔
ایف آئی اے کے سب انسپکٹر رائے اکرم کا کہنا ہے کہ انہوں نے سی آئی اے کے خلاف کارروائی کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی ہے جبکہ سی آئی اے انچارج کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے خاوند نوید اور ایم پی اے کے درمیان معاملات ختم کرانے کے لیے کارروائی کرنا پڑی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.