مارچ یوم پاکستان کے موقع پر گورنر پنجاب کا پیغام
جمعرات 22 مارچ 2018 21:14
(جاری ہے)
23مارچ کے حوالے سے اپنے پیغام میں گورنر نے کہا کہ اس وطن نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے سب سے بڑھ کر ہمیں پہچان دی ہے اب سوچنا یہ ہے کہ ہم ارض پاک کو کیا دے رہے ہیں۔
اقبالؒ کے پیغام ’’ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہے، ہمارا کوئی بھی شعبہ یا مسلک ہوہماری بنیادی سوچ اوراولین ترجیح یہی ہونی چاہیے کہ ہم صرف پاکستانی ہیںپاکستان ہماری پہچان، اور جان ہی نہیںبلکہ اس کی عزت و حرمت ہمارا حصہ ایمان بھی ہے تاکہ ہمارے بزرگوں نے اس مادرِ وطن کے حصول کے لئے جو قربانیاں دی ہیں اس کا حق ادا کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.