متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں نے پاکستان ڈے کا جشن منایا
سعدیہ عباس جمعہ 23 مارچ 2018 13:03
(جاری ہے)
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے ایمبیسڈر معظم احمد خان نے تمام پاکستانیوں کی موجودگی میں پرچم کشائی کی اور پاکستان کی آزادی میں قربان ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا ۔
اسکےعلاوہ سکول کے بچوں نے پاکستانی پرچم کے رنگوں سبز اور سفید رنگ کے کپڑے پہن کر ملی نغمے گائے اور پاکستانی کی سلامتی کے لیے دعا کی۔ اس تقریب کے موقعہ پر معظم خان نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان تمام لوگوں کے نہائت مشکور ہیں جنکی وجہ سے وہ ایک آزاد ریاست میں آرام سے رہ رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.