میئر کراچی وسیم اختر نے ایک بار پھر فاروق ستار کو بہادرآباد آنے کی دعوت دیدی
ایم کیو ایم ایک ہوگئی تو 2018 کے انتخابات میں کلین سوئپ کرینگے، سیوریج و کچرے کی صورتحال کو بہتر بنانے کی کوشش جاری ہے،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 23 مارچ 2018 21:11
(جاری ہے)
میئر کراچی کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں کو آپس میں مل جانا چاہئے کیونکہ کراچی کے ووٹرز ایسا چاہتے ہیں، فاروق بھائی کے نہ ماننے کے پیچھے نامعلوم وجوہات ہیں، فاروق بھائی کو آج کے دن کے حوالے سے بہادرآباد آنے کی دعوت دیتا ہوں۔
آپ بہادرآباد آئیں رابطہ کمیٹی آپ ہی کی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک ہو گئی تو 2018 کے انتخابات میں کلین سوئپ کرینگے، اس موقع پر میئر کراچی نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور یادداشتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.