23 مارچ یوم پاکستان کا موقع، ابوظہبی کی مشہور نیشنل آئل کمپنی کی بلند و بالا عمارت کو پاکستان کے پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا
محمد علی ہفتہ 24 مارچ 2018 00:24
(جاری ہے)
23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ابوظہبی کی مشہور نیشنل آئل کمپنی کی بلند و بالا عمارت کو پاکستان کے پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا ہے۔ ابوظہبی کی نیشنل آئل کمپنی کی بلند و بالا عمارت کو کئی کلومیٹر دور سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
جبکہ پاکستان کے پرچم کا عکس نمایاں کرنے کے بعد اس عمارت کی خوبصورتی کو 4 چاند لگ گئے ہیں۔ پاکستانیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ابوظہبی کی حکومت کا اس خصوصی اقدام پر خصوصی شکریہ ادا کیا جا رہا ہے۔ عمارت کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگنے کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے:#فيديو_وام | المبنى الرئيسي لــ #أدنوك في #أبوظبي يزدان بألوان علم #باكستان احتفالاً بــ #اليوم_الوطني_الباكستاني.#وام_المصداقية_قوتنا pic.twitter.com/bAJT6899Zi
— وكالة أنباء الإمارات (@wamnews) March 23, 2018
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.