چیف جسٹس نے بچپن کا قصہ سنا یا، حاضرین میں قہقہوں کی گونج
بچپن میں ٹیچر میری شرارتوں سے تنگ تھے ،اکثر مجھے کلاس روم سے باہر نکال دیا جاتا تھا،جسٹس ثاقب نثار
سید فاخر عباس ہفتہ 24 مارچ 2018 16:35
(جاری ہے)
چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاہور میں کیتھڈرل چرچ میں یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر اپنے زمانہ طالبعلمی کی یادیں حاضرین سے بانٹتے ہوئے کہا کہ میں بچپن میں بہت شرارتی تھا۔
شرارتوں پر اکثر ڈانٹ پڑتی تھی لیکن پڑھائی پر کبھی نہیں۔ ٹیچر کلاس میں آتے ہی مجھے باہر نکال دیا کرتی تھیں۔ ریاضی میں صرف5 نمبر ملتے تھے، ایک نمبر بھی زیادہ نہیں دیا جاتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ شرارتیں کرنا بچوں کا حق ہے، وہ خوب شرارتیں کریں لیکن پڑھائی پر بھی بھرپور توجہ دیں۔اس موقع پر انکی اہلیہ اور صاحبزادی بھی انکے ساتھ تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.