ابو ظہبی پولیس نے ڈرائیوروں کے لئے ابتدائی انتباہ کا نظام شروع کردیا
سعدیہ عباس ہفتہ 24 مارچ 2018 17:00
(جاری ہے)
اس میسج کا مقصد ہائے وے یا موٹر وے پر سفر کرنے والے ڈرائیور حضرات کو موسم اور دھند کی صورتحال سے آگاہ کرنا ہے تاکہ وہ موسم کی تبدیلی سے محفوط رہ کر احتیاط سے ڈرائیونگ کر سکیں اور ریاست میں دھند کی وجہ سے ہونےوالے حادثات میں کمی لائی جا سکے۔
گزشتہ روز ڈرائیوروں کو اس احتیاطی تدابیر سے متعلق پہلا میسج بھیجا گیا تھا ، جس میں شہریوں کو بتایا گیا تھا کہ آج ابوظہبی میں شدید دھند رہے گی اسلیے تمام ڈرائیور حضرات احتیاط سے گاڑی چلائیں اور اپنے سے آگے والی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔ اس نئے نظام کے تحت شہر بھر میں نئے سمارٹ ٹاورز لگائے گئے ہیں جو کہ گاڑی کی رفتار اور موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ڈرائیوروں کو خبردار کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.