سندھ، پنجاب کےنصاب میں جمہوریت سےزیادہ آمریت کےفوائد گنوائےگئے،رضا ربانی
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 مارچ 2018 19:31
(جاری ہے)
سندھ، پنجاب کےنصاب میں جمہوریت سےزیادہ آمریت کےفوائد گنوائےگئے ہیں۔ میری تاریخ انڈس کلچر ہے عرب کلچر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 251 کے نفاذ کی بات کی جائے تو لگتا ہے کہ وفاق خطرے میں آگیا۔ اس موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئےسینیٹر حاصل بزنجونے کہا کہ مجھے کسی نے کہا رضا ربانی کو راضی کریں انہیں چیئرمین سینیٹ بنا دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ انقلاب کی تلاش میں عمران خان کے پیچھے لگ گئے۔ عمران کے پیچھے جانے والوں کو پتا چلا کہ یہ تو غلط آدمی ہے۔ حاصل بزنجو نے مزید کہا کہ میں نے کہا تھا رضا ربانی استعفا دے کرگھر بیٹھ جائیں گے پیپلزپارٹی نہیں چھوڑیں گے۔مزید اہم خبریں
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
-
پنشن بہت بڑا بوجھ ہے، ہمیں سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنا ہوگی، محمد اورنگزیب
-
ویوو Y100 سمارٹ فون 80W FlashCharge اور Color Changing Design کے ساتھ پاکستان میں دستیاب
-
مشکلات سے بچنے کے لیے ڈائری لکھیں
-
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان پاک فوج
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.