لاہور میں موسم کی تبدیلی سبزیوں کی قیمتوں پر بھی اثرانداز ، سبزی منڈی میں تمام سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

پیر 26 مارچ 2018 23:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2018ء) لاہور میںموسم کی تبدیلی سبزیوں کی قیمتوں پر بھی اثرانداز ہونے لگی، سبزی منڈی میں تمام سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا۔

(جاری ہے)

کریلے، بھنڈی توری، گاجر، مولی اور دیگر سبزیوں کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اس جانب توجہ مبذول کر کے سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ شہری آسانی سے خریداری کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :