150سالوں تک جس تابوت کو خالی سمجھا جاتا رہا، اس میں سے 2500سال پرانی ممی نکل آئی
امین اکبر جمعرات 29 مارچ 2018 23:44
(جاری ہے)
وہاں موجود دوسرے اہم تابوتوں کی وجہ سے اسے زیادہ اہمیت نہ دی گئی ۔
حال ہی میں ماہرین کے ایک گروپ نے اس تابوت کا معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ اس تابوت میں ایک معزز خاتون کی باقیات ہیں ، جس کی شناخت تابوت پر موجود تصویری تحریر سے Mer-Neith-it-es کے طور پر ہوئی ہے۔
ماہرین کا خیال ہے کہ یہ خاتون 600 قبل مسیح میں سخمت(Sekhmet) کے معبد میں راہبہ کے طور پر کام کرتی تھی۔
نکلس میوزیم کے ناظم ڈاکٹر فریسر نے اس دریافت کو غیر معمولی قرار دیا ہے۔
اس ممی کی ہڈیوں سے ماہرین اس دور کے انسانوں کی خوراک، بیماریوں اور طرز زندگی کے بارے میں اہم سوالوں کے جواب حاصل کریں گے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.