ہزارہ کے تین اضلاع کو ڈینگی کے حوالہ سے سے ہائی رسک قرار دیدیا گیا

جمعہ 30 مارچ 2018 13:11

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2018ء) ہزارہ کے تین اضلاع کو ڈینگی کے حوالہ سے سے ہائی رسک قرار دیدیا گیا ہے، تمام اضلاع کو ایمرجنسی پلان بنانے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت نے ڈینگی کے حوالہ سے ہزارہ ڈویژن کے تین اضلاع مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور کو ہائی رسک قرار دیتے ہوئے ڈینگی ایمرجنسی پلان بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ان اضلاع کو ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ہفتہ وار اجلاس کر کے رپورٹ محکمہ صحت کو بھجوانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :