اداکار اسلم لاٹر کی 13ویں برسی کل منائی جائیگی
پیر 2 اپریل 2018 14:05
(جاری ہے)
ان کی پہلی ڈرامہ سیریل شمع تھی جبکہ انہوںنے انتظار فرمایئے ، ہیلو ہیلو ،سورج کا داغ، میرا نام منگو، افشاں ،سمندر جاگ رہا ہے ، دشت اور ہوائیں سمیت 200کے قریب ڈرامہ سیریل اور ٹیلی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
اس کے علاوہ انہوں نے دوپٹہ جل رہا ہے اور ٹریفک سمیت 30فلموں میں بھی ادا کاری کے فن کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے فلموں اور ڈراموں میں زیادہ ترمنفی رول ادا کرکے شہرت حاصل کی ۔اسلم لاٹر 3اپریل 2005ء کومختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.