آئی جی سندھ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی
پیر 2 اپریل 2018 23:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گڑھی خدابخش کے مرکزی روٹس پر تجاوزات کو فوری طور پر ختم کرکے ہر قسم کی پارکنگ کو مناسب دوری پر رکھنے اور پارکنگ لاٹس کی کڑی نگرانی کے ساتھ ساتھ روٹس پر اچانک خراب ہوجانیوالی گاڑیوں کو فوری طور پر ہٹانے کے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ گڑھی خدابخش اورنوڈیرو کے اطراف کے علاقوں میں ایڈوانس انٹیلی جینس کلیکشن اور شیئرنگ کے تمام تر اقدامات کو مؤثر بنانے کے علاوہ بم ڈسپوزل اسکواڈ سے سوئپنگ اور کلئیرنس کے عمل کو اور علاقہ سپروائزری افسران اپنی موجودگی کے تحت ہرسطح پر بذات خود یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ برسی میں شرکت کرنیوالے قافلوں کی تھانہ جات کی سطح پر ناصرف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے بلکہ اس حوالے سے متعلقہ تھانہ جات علاقہ کراس کرانیکے حوالے سے وائرلیس کنٹرول پر انٹریز بھی لازماً کرائیں گے۔ ترجمان سندھ پولیس نے کہا کہ کوئی لاوارث بیگ، پارسل، تھیلا، گاڑی وغیرہ یا دیگر اشیاء سمیت کوئی مشوک شخص یا سرگرمی دکھائی دینے پر عوام فوری طور پرمددگار15،قریبی تھانوں، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز دفاتر کو اطلاع دیں۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.