لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہائوس کا اجلاس کل طلب

منگل 3 اپریل 2018 13:19

لاہور ہائیکورٹ بار کے جنرل ہائوس کا اجلاس کل طلب
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2018ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہائوس کا اجلاس کل ( بدھ ) بوقت بوقت 11:30 بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس محمداحمدقیوم ایڈووکیٹ سپریم کورٹ وسابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی پیش کردہ قرارداد پر غوروخوض کے لئے طلب کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :