لاہور،ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور تختیاں لگانے پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع

منگل 3 اپریل 2018 20:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2018ء) ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور تختیاں لگانے پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا، بتایا گیا ہے کہ واسا نے پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری کیا تھا، پنجاب حکومت نے متعلقہ ترقیاتی اداروں کو سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی تھی، جس پر واسا نے عملدرآمد شروع کر دیا۔

متعلقہ عنوان :