کشمیر میں بھارتی بربریت،شاہد آفریدی کے بعد شعیب اختر بھی میدان میں آ گئے
سید فاخر عباس ہفتہ 7 اپریل 2018 22:19
(جاری ہے)
پاکستان سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی سخت ترین الفاظ میں بھارتی بربریت کی مذمت کی تھی۔کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف شاہد آفریدی کے بعد شعیب اختر بھی میدان میں آ گئے۔انکا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کو جلد سے جلد کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔دونوں جانب کی حکومتوں کو چاہیے کہ وہ اقوام متحدہ کی قراداد وں کے مطابق اس معاملے کو حل کرے۔انسانی زندگی قیمتی ہے خواہ وہ کسی مسلمان کی ہو یا غیر مسلم کی۔آپس میں محبت کرنا سیکھیں نہ کہ نفرت کرنا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.