سنجے دت کا 21سال بعد مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ کام بارے سوال کا جواب دینے سے انکار
اتوار 8 اپریل 2018 12:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت اور مادھوری ڈکشٹ کے بارے میں خبریں سامنے آرہی تھیں کہ دھرما پروڈکشن کی نئی فلم میں دونوں 21سال بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے، پہلے یہ ہی کردار آنجہانی اداکارہ سری دیوی نے ادا کرنا تھا لیکن پھر ان کی اچانک موت کے باعث اس کردار کے لئے مادھوری ڈکشٹ کو کاسٹ کیا گیا جس پر سنجے دت نیمادھوری کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔
گزشتہ روز سنجے دت نے ایک کرکٹ میچ میں شرکت کی اور میچ سے متعلق کئے گئے سوالوں کا جواب انہوں نے بہت خوشگوار موڈ میں دیا اور اسی دوران ایک صحافی کی جانب سے جب 21 سال بعد مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ کام بارے سوال کیا گیا تو وہ جواب دیئے بغیر ہی وہاں سے چلے گئے، ان کی یہ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.