جنوبی وزیرستان ،پولیٹیکل انتظامیہ جنوبی وزیرستان میں بڑے پیمانے پر رد بدل
ڈیویلپمنٹ انچارج معراج الدین برکی کو تبدیل کرکے پی اے اسسٹنٹ پولیٹیکل آفیسر، اسسٹنٹ پولیٹیکل آفیسر کے پی اے عطااللہ خان ڈیویلپمنٹ انچارج تعینات
اتوار 8 اپریل 2018 20:40
(جاری ہے)
مگر سابق پولیٹیکل ایجنٹ نے اس سلسلے میں توجہ نہیں دی۔
سارے کام ٹھپ ہوکر رہ گئے تھے۔ جس کی وجہ سے تباہ شدہ مکانات کے چیکوں کی تقسیم کے لئے ضروری کاغذات کی تیاری کے علاوہ ترقیاتی منصوبوں میں بھی بڑے پیمانے پر رد و بدل کئے جارہے تھے ۔سابق پولیٹیکل ایجنٹ خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے تھے۔موجودہ پولیٹیکل ایجنٹ سہیل خان نے اپنے سٹاف میں تبادلے کرکے لاکھوں قبائلیوں کے دل جیت لئے ہیں۔ہمیں اومید ہے کہ ان تبادلوں کے بعد تمام امور میرٹ پر اور تیزی سے نمٹیں گے۔ اور قبائلیوں کے مسائل بہت جلد حل ہوں گے۔جنوبی وزیرستان کے قبائلی عمائدین نے ایک تحریری بیان جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ سہیل خان کو ان تبادلوں پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان تبادلوں سے پولیٹیکل انتظامیہ الرٹ ہو جائے گی۔ان کا کہناتھا کہ پولیٹیکل انتظامیہ میں جن اہلکاروں کے تبادلے کئے گئے ہیں ان تبادلوں کی وجہ سے پولیٹیکل انتظامیہ مکمل طور پر جام ہو کر رہ گئی تھی۔انھوں نے اومید ظاہر کی کہ پولیٹیکل ایجنٹ دیگر پوسٹوں پر بھی جلد از جلد تعیناتی کرکے قبائلیوں کے دل جیت لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.