ایم کیو ایم کے بانی کیخلاف منی لانڈرنگ کیسز کی دوبارہ تحقیقات کیلئے پاکستان نے برطانوی وکیل کی خدمات حاصل کرلیں
ٹوبی کیڈمین تین کیسز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، جن میں منی لانڈرنگ، منافرت پر مبنی تقاریر اور عمران فاروق کا قتل شامل ہے
بدھ 11 اپریل 2018 13:32
(جاری ہے)
مذکورہ افسر نے مزید بتایا کہ ایف آئی اے انویسٹی گیشن ٹیم بھی پاکستان میں ان کیسز کی تحقیقات کررہی ہے۔
ٹوبی کیڈمین انٹرنیشنل لا اسپیشلسٹ ہیں، جو اس سے قبل سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے کیس کا دفاع بھی کر چکے ہیں۔جبکہ انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تحقیقات کرنے والی پاناما جے آئی ٹی کو بھی قانونی معاونت فراہم کی۔باخبر حکام نے بتایا کہ منسٹری آن لا اینڈ جسٹس اور آفس آف اٹارنی جنرل آف پاکستان دونوں نے کیڈمین کی تعیناتی پر اتفاق کیا تھا اور اس حوالے سے معاہدے پر دستخط رواں برس یکم فروری کو ہوئے تھے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ کراچی کے تاجر سرفراز مرچنٹ اس کیس کے حوالے سے تازہ شواہد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.