بر طا نیہ شاہی شادی:
تھریسا مے، ٹرمپ اور اوباما مہمانوں میں شامل نہیں برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی ماڈل میگھن مارکلے کی شادی 19 مئی کو ونڈسر کیسل میں ہوگی
بدھ 11 اپریل 2018 14:23
(جاری ہے)
شاہی خاندان نے کسی بھی تنازع سے بچنے کے لیے مہمانوں کی باضابطہ فہرست بھی جاری نہیں کی ہے البتہ یہ اطلاعات ہیں کہ 19 مئی کو ونڈسر کیسل میں ہونے والی شادی کی تقریب میں تقریباً 1200 افراد شرکت کریں گے جن میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلقات رکھنے والی شخصیات شامل ہیں۔
خیال رہے کہ 32 سالہ پرنس ہیری اور 36 سالہ اداکارہ میگھن مارکلے ایک دوسرے کے قریبی دوست تھے اور ان کی منگنی کی خبریں کافی عرصے سے گرم تھیں، گزشتہ برس نومبر میں دونوں کی منگنی کی تصدیق کی گئی تھی۔بعد ازاں دسمبر میں شاہی محل 'کینسنگٹن پیلس' کے آفیشل ٹوئٹر سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا تھا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکلے کی شادی کی تقریب 19 مئی 2018 کو برطانیہ کے ونڈسر محل میں منعقد ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.