فلم 102ناٹ آؤٹ کے نئے گانے کی ویڈیو جاری،
4مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 11 اپریل 2018 14:37
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن اور رشی کپور نے امر اکبر انتھونی،کبھی کبھی،نصیب،قلی اور عجوبہ جیسی کئی بلاک بسٹر فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے تاہم اب یہ دونوں اداکار کئی سال بعد ایک بار پھر سلور اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں جس کے گانے کی نئی ویڈیو جاری کردی گئی ہیبچے کی جان 'بول پر مبنی یہ گانااریجیت سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اس گانے کی موسیقی سلیم سلیمان نے ترتیب دی ہے۔امیتابھ بچن اور رشی کپور نوجوان ہدایت کار امیش شکلا کی فلم ’’102 ناٹ آؤٹ‘‘میں ایک ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جبکہ دیگر کاسٹ میں پریش راول،مکیش ہریاوالا اور جمٹ تریویدی بھی شامل ہیں۔فلم میں امیتابھ بچن102سالہ معمر شخص کا کردار نبھارہے ہیں جو رشی کپور کے والد کا کردار ہے جب کہ رشی کپور 75سالہ بیٹے کے کردار میں نظر آئیں گے۔مزاح سے بھرپور یہ فلم رواں سال 4مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.