پاکستان کاقیام خالصتاًجمہوریت کی بنیاد پر عمل میں آیا‘ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
قائداعظم محمدعلی جناح ؒ نے مذاکرات کی میز پر بیٹھ کرآزاد مسلم ریاست کاقیام ممکن بنایا‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
اتوار 15 اپریل 2018 16:20
(جاری ہے)
دین کی تبلیغ کیلئے علما ء کرام کے پاس مروجہ انتخابی سیاست کی بجائے منبر و محراب زیادہ موثر پلیٹ فارم ہے۔علما خود کو عالمی سطح پرعالم اسلام کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار کریں۔
جامعہ نعیمیہ ایسی ’’نظریاتی فکر‘‘ پر عمل پیرا ہے جس کی بنیاد خوف خدا اورعشق مصطفی ؐہے۔علماء کرام اشاعت اسلام کے لیے ہمیشہ دین پھیلانے والے مراکزسے اپنا تعلق مضبوط رکھیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز بزم نعیمیہ کے زیر اہتمام امسال جامعہ نعیمیہ سے فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب سے مولانا محبوب احمدچشتی،مفتی محمدعمران حنفی، مولانا سید زبیراحمدشاہ نے بھی خطاب کیا جبکہ مولانا غلام مرتضی نقشبندی،پیر سید زین العابدین شاہ، مولانا مسعود احمدسیالوی،مولانا محب الرسول،مفتی محمدمدنی،مولانا صابر حسین،قاری منظور احمد،قاری عبدالرحما ن جامی،پیر فاروق احمد،مولانا محمدسلیم نعیمی،مولانا رضوان اکرم،قاری مبشر احمد،قاری محمدامین بھٹی ،بزم نعیمیہ کے عہدیداران سمیت جامعہ نعیمیہ کے اساتذہ اورطلبہ کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔تقریب کے اختتام پر مولانامحبوب احمدچشتی نے ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعاکرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.