سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کاگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کیلئے 20 لاکھ روپے کا عطیہ
اتوار 15 اپریل 2018 18:40
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکڑ حسن امیر شاہ کا کہنا تھا کہ اولڈ روائینز جی سی یونیورسٹی کی اصل طاقت ہیں، جو اس کی ترقی اور تحفظ کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں - اولڈ روائینز کی سپورٹ سے قائم ہونے والا اینڈومنٹ فنڈ ٹرسٹ اب 36 کروڑ روپے تک جا پہنچا ہے جو ہر سال 600 سے زائد مستحق طلباء کو سکالرشپ دے رہا ہی- تقریب سے اولڈ روائینز یونین کے صدر قاضی آفاق حسین، جرنل سیکرٹری رانا اسعد اور آنریری سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر خالدمنظور بٹ نے بھی خطاب کیا۔
اس موقع پر یونین کی جانب سے طارق فارانی کو ان کی موسیقی اور جی سی کے لیے خدمات کے اطراف میں لائف ٹائم ایچومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ بعدازاں نامور گلوکار خالد بیگ نے بھی پرفارم کیا۔ وزیر تعلیم پنجاب سید رضا علی گیلانی سمیت کئی اہم اولڈ روائینز نے عشائیہ میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.