
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی علامہ اقبال ؒ کے مزار پر حاضری
فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی
پیر 16 اپریل 2018 13:27

(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ کی آمد پر رینجرز اہلکاروں نے انہیں سلامی پیش کی۔ اس موقع پرانہوں نے علامہ محمد اقبالؒ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات لکھے۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور جیسے خوبصورت اور تاریخی شہر میں آکر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں انسانی امداد کی فوری اور مسلسل ترسیل جاری رکھنے پر زور
-
شام: بارودی سرنگوں کی تلفی کے دوران اموات کا سلسلہ جاری
-
2025 کے پہلے ماہ میں تجارتی خسارہ سوا 2 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا
-
حکومت کا جو شخص کہتا ہے کہ مہنگائی کم ہوئی ہے، وہ بازاروں میں ساتھ چلے
-
حکومت کس کو بے وقوف بنا رہی ہے، کون سی معیشت چل رہی ہے؟
-
سلامتی کونسل میں یوکرین کی خودمختاری اور علاقائی سلامتی کی بازگشت
-
کانگو: بوکاؤ میں امدادی سامان کی لوٹ مار کی مذمت
-
نواز شریف کو جنرل باجوہ نے ثاقب نثار سے ملی بھگت کرکے نکلوایا تھا
-
مولانا فضل الرحمان کو تھریٹ الرٹ نوٹس کی زبان بتا رہی کہ انہیں دھمکایا جارہا ہے
-
لاہور والے رواں موسم سرما کے اب تک کے سب سے تگڑے بارشوں کے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
میرا نہیں خیال کہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کی تحریک کا حصہ بنیں گے
-
ملاکنڈ کی یونیورسٹی میں استاد کی طرف سے ہراسانی کا واقعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.