پنجاب میں تعینات ڈی آئی جیز عہدے کے تین افسران کی واپسی کے لیے وفاق کا پنجاب حکومت سے رابطہ

پیر 16 اپریل 2018 16:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) وفاقی حکومت نے پنجاب میں تعینات ڈی آئی جیز عہدے کے تین افسران کو فوری طور پر پنجاب سے ریلیف کرنے کیلئے وفاق نے پنجاب حکومت سے رابطہ قائم کرلیا ہے بتایاگیا ہے کہ وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ پنجاب کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پنجاب سے ٹرانسفارمر ہونے والے تین ڈی آئی جیز کو فوری طور پر ریلیف کردیا جائے ٹرانسفارمر ہونے والے ڈی آئی جیز میں بہرام خان،جہانزیب خان اور محمد یوسف شامل ہیں جن کے تبادلے وفاق سمیت بلوچستان اور کے پی کے میں کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :