
ایس ای سی پی میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں چھتیس فیصد اضافہ، 1125 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
پیر 16 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
سب سے زیادہ کمپنیاں خدمات اور ٹریڈنگ کی شعبے میں رجسٹر ہوئیں۔ دونوں شعبوں میں سے ہر ایک میں ایک سو بہتر کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جبکہ انفرمیشن ٹیکنالوجی اور تعمیرات میں ر ایک شعبے میں ایک سو اٹھائیس کمپنیوں رجسٹر ہوئیں۔
سیاحت کے شعبے میں اٹھاون، تعلیم اور انجئینرنگ میں ہر ایک میں چالیس، خوراک و مشروبات میں چھتیس، رئل اسٹیٹ میں پینتیس، کارپوریٹ ایگری کلچر فارمنگ میں اکتیس، صحت کے شعبے میں تئیس، ٹرانسپورٹ میں اٹھارہ، آٹو اینڈ الائیڈ اور کمیونیکیشن میں میں سولہ، سولہ۔ براڈکاسٹنگ اور ٹیلی کاسٹنگ میں چودہ، فیول اور انرجی، کان کنی، دواسازی اور ٹیکسٹائل، ہر ایک میں تیرہ۔ پاور جنریشن میں گیارہ جبکہ دیگر شعبوں میں ایک سو پینتس کمپنیاں دیگر شعبوں میں رجسٹرڈ ہوئیں۔ سب سے زیادہ یعنی چار سو سات کمپنیاں اسلام آباد میں رجسٹر ہوئیں جبکہ لاہور میں تین سو بارہ اور کراچی میں دو سو چھ کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔علاوہ ازیں، مارچ میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں پانچ غیر ملکی کمپنیاں بھی رجسٹر ہوئیں۔ اس دوران انسٹھ مقامی کمپنیوں میں آسٹریلیا، بیلجم، کینیڈا، چین، فرمنی، ایران، اردن، ناروے، فلپائن، روس، سعودی عرب، سری لنکا، تاجکستان، متحدہ عرب امارات، برطانیہ، ترکی اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے سرمایہ کاری کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم نے ٹی ٹی پی کے ساتھ نہیں ٹی ٹی اے کے ساتھ بات کی جن کی حکومت ہے
-
کراچی؛ کورنگی میں بلند عمارت سے نومولود بچی کو پھینکا گیا، لاش گھر کی بالکونی سے برآمد
-
اگر کسی سرکاری ملازم سے عوام مطمئن نہیں ہونگے تو وہ عہدے پر نہیں رہے گا
-
پاکستان کا مفصل تصاویر لینے کا حامل جدید سیٹلائٹ خلا میں
-
پنجاب میں دالوں کی قیمتوں میں کمی جبکہ ٹماٹر فی کلو 525 روپے تک فروخت ہونے لگا
-
سہیل آفریدی کا تمام قبائلی اضلاع میں میڈیکل کالج اور یونیورسٹی کے قیام کا اعلان
-
تھری ایم پی او اور سیاسی ایف آئی آرز میں کسی سیاسی شخص کو گرفتار نہیں کیا جائےگا
-
پاکستان امن وہم آہنگی کی سرزمین ہے، ،نفرت اور انتہا پسندی کی گنجائش نہیں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ٹماٹر مرغی سے بھی زیادہ مہنگا ہو گیا
-
حکومت سندھ کا وفاقی حکومت سے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار 200 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ
-
حکومت کا سونے کی درآمد اوربرآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 23 نومبر 2025 کو ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.