
شیخ حمدان نے دبئی میں اَبرا کشتی کے غیر ملکی کپتان کو حیران کر دیا
سعدیہ عباس
پیر 16 اپریل 2018
16:51

(جاری ہے)
دوران سفر شیخ ہمدان اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے لائیو رہے ۔
شیخ حمدان لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کافی محظوظ ہو رہے تھے اور ساتھ ہی ساتھ خود آگے بڑھ کر انہوں نے ابرا کشتی کے کپتان سے ملاقات کی۔ شیخ حمدان نے کپتان سے اُسکا نام پوچھا ، جس پر کپتان نے اپنا نام مبشر بتایا ۔ کپتان سے ملنے کے بعد انہوں نے کپتان کے کندھے پر تھپتھپاتے ہوئے اسے بہترین کپتان کا ٹائٹل دیا۔.@HamdanMohammed hits #Dubai waters for an #Abra ride. The Crown Prince went live on #Instagram while enjoying his ride. He loves talking to people and went ahead to chat with the captain of the abra.
— Khaleej Times (@khaleejtimes) April 16, 2018
Video from Instagram/faz3 pic.twitter.com/SGQ9Q3CQ3b
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.