
داعش شام میں اپنی صفوں کو پھر سے یکجا کر رہی ہے،فرانس
فرانسیسی وزیرخارجہ نے شام کے صوبے اِدلب میں انسانی المیے سے خبردار کر دیا
پیر 16 اپریل 2018 17:39
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق لودریان نے ایک فرانسیسی اخبار کو انٹرویو میں بتایا کہ اِدلب صوبے کی آبادی 20 لاکھ کے قریب ہے، ان میں لاکھوں کی تعداد میں وہ شامی بھی ہیں جن کو اٴْن شہروں سے باہر لایا گیا جو پہلے شامی اپوزیشن کے زیر کنٹرول تھے اور پھر شامی حکومت نے واپس لے لیے۔
لودریان نے باور کرایا کہ فرانس کا بنیادی دشمن داعش تنظیم اور دیگر دہشت گرد گروپ ہی رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ داعش تنظیم مشرقی شام میں اپنی صفوں کو پھر سے یکجا کر رہی ہے۔فرانس کے وزیر خارجہ کے مطابق روس شامی حکومت کی جانب سے کئی مرتبہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے مسلسل انکار کر رہا ہے اور بشار الاسد کے لیے اس کی حمایت بلا جواز ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 35 لاکھ کیپٹاگون گولیاں برآمد، مالیت 1.9 کروڑ درہم سے زائد
-
سعودی عرب نے معروف صحافی کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.