
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پیمرا کو 15روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
اس دوران عدلیہ مخالف تقاریر نشرنہ کی جائیں، پیمرا 15روز میں عدلیہ مخالف تقاریر کا سختی سے نوٹس اور تمام ٹی وی چینلز کی خود نگرانی کرے،لاہور ہائیکورٹ کا نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر فیصلہ
پیر 16 اپریل 2018 18:35

(جاری ہے)
پیر کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر فیصلہ سناتے ہوئے پیمرا کو حکم دیا کہ پندرہ روز کے اندر نواز شریف اور مریم نواز سمیت 16حکومتی شخصیات کی عدلیہ مخالف تقاریر پر فیصلہ کرے۔
اس دوران عدلیہ مخالف تقاریر نشر نہ کی جائیں، 15روز میں فیصلہ کر کے پیمرا رپورٹ عدالت میں پیش کرے۔ پیمرا تمام ٹی وی چینلز کی خود نگرانی کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
-
پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے مقامی بینکوں سے قرض لینے کی اجازت مل گئی
-
باہمی تعلقات کے متعلق بھارتی وزیر اعظم کا بیان خوش آئند، چین
-
علاقائی امن سے متعلق مودی کا بیان 'گمراہ کن اور یک طرفہ' ہے، پاکستان
-
تحریک انصاف کا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار
-
علی امین گنڈاپور کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہونے کا فیصلہ
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات، سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
-
یوکے آئی ایم سلاؤ کی جانب سے یونٹی افطار کا اہتمام،غیر مسلم افراد نے بھی شرکت کی
-
یمن میں امریکی کارروائی اور بحری جہازوں پر حوثی حملوں پر تشویش
-
قرضوں کا بوجھ ترقی پذیر ممالک کے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں رکاوٹ
-
غزہ: امداد کی ترسیل پر اسرائیلی پابندیاں خوراک کی قلت کا سبب، اوچا
-
برڈ فلو وائرس کے غیرمعمولی پھیلاؤ سے پرندوں کے ساتھ ممالیہ بھی متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.