او پی سی کی بدولت اوورسیز پاکستانی کا ڈھائی کروڑ روپے مالیت کا گھر واگذار
سعودی عرب میں مقیم امین احسن کے مکان کو کرایہ دار نے اجازت کے بغیر کسی اور کو کرایہ پر دے دیا تھا
پیر 16 اپریل 2018 19:32
(جاری ہے)
وائس چیئر پرسن او پی سی سینیٹر شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی نے اس ضمن میں بتایا کہ سعودی عرب میں مقیم امین احسن نے کمیشن کو شکایت درج کروائی کہ کرایہ دار نے ان کی اجازت کے بغیر فیصل ٹائون لاہور میں واقع ان کا 10 مرلے کا مکان کسی اور کو کرایے پر دے دیا ہے ،جس نے مکان خالی کرنے سے انکار کردیا ہے، ان کا مکان واگذار کر ایا جائے ۔
شاہین خالد بٹ اور افضال بھٹی نے بتایا کہ یہ شکایت مزید کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی لاہور کو بجھوائی گئی جس کے ارکان کی مدد سے مذکورہ مکان خالی کراکے اس کا قبضہ اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.