کو ئٹہ،حب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

پیر 16 اپریل 2018 20:01

کو ئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) حب کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعا ت کے مطابق گزشتہ روز حب کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کی شناخت غلام شبیر سکنہ گھمبٹ کے نام سے ہوئی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :