پتوکی ، 16 سالہ لڑکی سے زبردستی شادی، دلہا اورنکاح خواں گرفتار
منگل 8 ستمبر 2026 21:03
(جاری ہے)
ایف آئی آر کے متن کے مطابق ذیشان نامی شخص نے لڑکی کی والدہ اور اس کے خاوند کی غیر موجودگی میں ان کی بیٹی مریم کے ساتھ زبردستی نکاح کیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف کم عمری کی شادی کروانے پر ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران دلہا، نکاح خواں سمیت گواہوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
اطلاع ہے کہ پی ٹی آئی کے مسلح احتجاج میں ایسے لوگ بھی ہوں گے جن کو فتنہ الخوارج یا انتہاپسند کہہ سکتے ہیں
-
ن لیگ نے اگر نئے صوبوں کے معاملے پر پتے غلط کھیلے تو سسٹم کسی کا سگا نہیں ہوتا
-
آئی جی، ڈی آئی جی، پولیس افسران سن لیں! پی ٹی آئی کارکنوں پر ظلم کا حساب نہ لیا تو میرا نام سجاد علی سومرو نہیں
-
فیصل آباد کے شہری کو 50 ہزار روپے بجلی کا بل آگیا
-
پنجاب سوشل سکیورٹی، نادرا اور لوکل گورنمنٹ کے درمیان اہم معاہدہ
-
ًمریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب کا ہیلتھ سیکٹر عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہی: عظمیٰ بخاری
-
حکومت کوئٹہ کو ایک بہتر، خوبصورت اورجدید صوبائی دارالحکومت بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی
-
پاکستانی نوجوان کھیلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں،گورنر سندھ نہال ہاشمی
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت نوجوانوں کو جدید آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور مستقبل کی مہارتوں سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،گورنر سندھ
-
پتوکی ، 16 سالہ لڑکی سے زبردستی شادی، دلہا اورنکاح خواں گرفتار
-
ججزانصاف دینے کی کوشش کرتے ہیں، حکومت احکامات نہیں مانتی، علیمہ خان
-
نیکٹا میں تعیناتی فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.