حکومت کوئٹہ کو ایک بہتر، خوبصورت اورجدید صوبائی دارالحکومت بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی
منگل 8 ستمبر 2026 20:45
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوئٹہ صوبے کا چہرہ ہے، شہر کی ترقی اور خوبصورتی پورے بلوچستان کی شناخت سے جڑی ہوئی ہے۔
حکومت کوئٹہ کو ایک بہتر، خوبصورت اور جدید صوبائی دارالحکومت بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی اور تاریخی شناخت کی بحالی کے لیے جامع حکمت عملی کے تحت عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ شہر میں بنیادی شہری سہولیات کی بہتری، انفراسٹرکچر کی ترقی اور تزئین و آرائش کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے منصوبوں میں معیار، رفتار اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے اور ترقیاتی کاموں میں غیر ضروری تاخیر سے گریز کیا جائے۔ میر سرفراز بگٹی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت کوئٹہ کو ایسا خوبصورت اور منظم شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے جہاں شہریوں کو بہتر بنیادی سہولیات میسر ہوں اور صوبائی دارالحکومت اپنی تاریخی و ثقافتی شناخت کے ساتھ ایک جدید شہر کے طور پر بھی نمایاں ہو۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایس ایم بی ار کمبر خان دشتی، سیکرٹری خزانہ جہانگیر خان، پروجیکٹ ڈائریکٹر رفیق بلوچ سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اطلاع ہے کہ پی ٹی آئی کے مسلح احتجاج میں ایسے لوگ بھی ہوں گے جن کو فتنہ الخوارج یا انتہاپسند کہہ سکتے ہیں
-
ن لیگ نے اگر نئے صوبوں کے معاملے پر پتے غلط کھیلے تو سسٹم کسی کا سگا نہیں ہوتا
-
آئی جی، ڈی آئی جی، پولیس افسران سن لیں! پی ٹی آئی کارکنوں پر ظلم کا حساب نہ لیا تو میرا نام سجاد علی سومرو نہیں
-
فیصل آباد کے شہری کو 50 ہزار روپے بجلی کا بل آگیا
-
پنجاب سوشل سکیورٹی، نادرا اور لوکل گورنمنٹ کے درمیان اہم معاہدہ
-
ًمریم نوازشریف کی قیادت میں پنجاب کا ہیلتھ سیکٹر عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہی: عظمیٰ بخاری
-
حکومت کوئٹہ کو ایک بہتر، خوبصورت اورجدید صوبائی دارالحکومت بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے،وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی
-
پاکستانی نوجوان کھیلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں،گورنر سندھ نہال ہاشمی
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت نوجوانوں کو جدید آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور مستقبل کی مہارتوں سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،گورنر سندھ
-
پتوکی ، 16 سالہ لڑکی سے زبردستی شادی، دلہا اورنکاح خواں گرفتار
-
ججزانصاف دینے کی کوشش کرتے ہیں، حکومت احکامات نہیں مانتی، علیمہ خان
-
نیکٹا میں تعیناتی فوج کا اندرونی معاملہ ہے، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.