نوشکی، مختلف ٹریفک حادثات میں نجی سکول کے دوطلباء سمیت پانچ افراد شدیدزخمی

پیر 16 اپریل 2018 20:03

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) نوشکی موٹرسائیکل کے مختلف حادثات میں نجی سکول کے دوطلباء سمیت پانچ افراد شدیدزخمی تفصیلات کے مطا بق الصبح کلی مینگل روڈ پر موٹرسائیکلوں کے دو ٹریفک حادثات میں نجی سکول کے اسٹوڈنٹس ثانیہ ،اور یونس سمیت تین دیگرافراد محمدعارف ،محمدرسول اور محمد بلال شدید زخمی ہوئے جھنیں ابتدائی طبعی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیاگیاجنکی حالت خطرے سے باہر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :