
شاہکوٹ، مختلف حادثات میں 15 افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
پیر 16 اپریل 2018 20:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 2سالہ حسنین اور45سالہ ساجدہ گر کر شدید زخمی ہو گئے ، شاہ کوٹ سانگلہ روڈ تیز رفتار موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 22سالہ محمد احسان گر کر شدید زخمی ہوگیا ، بچیکی موڑ کھنڈہ روڈنزد اڈا بجلی گھر تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم ہوا جسکے نتیجہ میں 22سالہ محمد بلال اور60سالہ محمد بشیر گر کر شدید زخمی ہو گئے ، سانگلہ ہل سٹی نزد ریلوے پھاٹک تیز رفتار موٹر سائیکل پر جمپ لگنے کی وجہ سے 30سالہ نگہت پروین اور32سالہ نسرین گر کر شدید زخمی ہو گئے ، ننکانہ لاری اڈا کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 25سالہ سعدیہ گر کر شدید زخمی ہو گئی ، مانگٹانوالہ روڈ نزد ابیاں والا سٹاپ تیز رفتار بے قابو ہو کر کار سے ٹکرا گئی جسکے نتیجہ میں60سالہ محمد علی اور35سالہ شاہدہ یوسف گر کر شدیدزخمی ہو گئے ، بچیکی موڑ کھنڈہ روڈ نزد کوٹ فاضل تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 30سالہ ذاکر،17سالہ عامر اور23سالہ ظفر علی گر کر شدید زخمی ہو گئے ، مین جی ٹی روڈ نزد پنواں سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی جسکے نتیجہ میں 8سالہ اقراء اور3سالہ رحمان گر کر شدید زخمی ہو گئے ، تمام زخمیوں کو ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طبی امداد دینے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا شجاع آباد کے قریب زیادتی کے بعد بچے کے قتل کا نوٹس ، ملزم گرفتار
-
شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے پر درخواست نمٹادی گئی
-
مالی مسائل ہیں لیکن صحت کارڈ بند نہیں ہوگا، نگران وزیرریاض انور
-
پولیس سروس میں نوجوانوں کی شمولیت سے تھانہ کلچر میں بہتری آئے گی ‘بلیغ الرحمن
-
ملک کی معیشت میں مزدور طبقہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے، راجہ پرویزاشرف
-
لاہورہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم
-
لاہور: بغیر این او سی چلنے والے تمام سوئمنگ پول بند کرنے کا حکم
-
حکومت کا آئی ایم ایف کو نواں اور دسواں جائزہ اکٹھا کرنے کیلئے خط
-
جیسے ہی روسی تیل آئے گا، قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی، مصدق ملک
-
کراچی، تھانہ ابراھیم حیدری پولیس کی کاروائی قتل کے مقدمے میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے نیشنل پولیس اکیڈمی کے پولیس افسران کی ملاقات
-
سندھ میں رواں مالی سال میں ترقیاتی بجٹ آدھا بھی خرچ نہ کیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.