کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی کے ماہرین (آج) شامی شہر دوما جا سکتے ہیں، روس
منگل اپریل 11:00
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابقکیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی خود مختار تنظیم او پی ڈبلیو سی کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اسے کیمیائی حملے کے مقام پر رسائی دینے سے انکار کیا تھا۔
روسی فوج نے اعلان کیا ہے کہ (آج) بدھ کو بین الاقوامی انسپیکٹرز کو مبینہ کیمیائی حملے کے مقام پر جانے کی اجازت ہو گی۔او پی ڈبلیو سی کی نو رکنی ٹیم پہلے سے ہی شامی دارالحکومت دمشق کے قریب اجازت ملنے کا انتظار کر رہی ہے۔ روس نے مغربی ممالک کے الزامات کی تردید کی ہے کہ وہ اس مقام پر شواہد میں ردوبدل کر رہا ہے جہاں پر مبینہ کیمیائی حملہ ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں کو خبردار کر دیا گیا
-
مسجد الحرام میں بزرگ نمازیوں اور معذور زائرین کے لیے ایک اور سہولت دے دی گئی
-
پرتشدد احتجاج کے بعد کسانوں نے دوبارہ نئی دہلی کے باہر ڈیرے ڈال دیئے
-
جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل
-
جوبائیڈن اور پیوٹن کے درمیان پہلے ہی رابطے میں شدید اختلافات
-
تمام انسانوں کا کرہ ارض ایک اور مستقبل بھی مشترک ہے، چینی صدر
-
یو اے ای میں مخصوص مقامات پر شیشہ نوشی اور بار بی کیو پر پابندی کر دی گئی
-
سعودیہ میں پاکستانی اور مقامی افراد کا گینگ انوکھے ڈھنگ کی وارداتیں کرتے پکڑا گیا
-
سعودی عرب لگاتار تین روز گرد آلود ہواؤں اور بارش کی لپیٹ میں رہے گا
-
دنیا میں کورونا وائرس سے کل اموات 21 لاکھ 67 ہزار 167 ہو گئیں
-
طویل المدتی مسائل کا سامنا کرنے والے مریضوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری
-
جوبائیڈن سابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سبق حاصل کریں‘ چین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.