عارضی طورپر بے گھر ساڑھے چھ ہزار خاندان افغانستان کے صوبہ خوست سے وطن واپس پہنچ گئے
منگل اپریل 11:17

(جاری ہے)
فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے عارضی طورپر بے گھر افراد کی افغانستان کے صوبہ خوست سے واپسی کا عمل جاری ہے ، اب تک 6 ہزار 533 خاندان وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، واپس آنے والے خاندانوں کو معاوضہ جات کے فارم پر کرکے اپنے اپنے علاقوں میں بھیج دیا گیا ہے۔
واپس جانے والے عارضی طورپر بے گھر افراد میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت 6 ماہ کے لئے مفت راشن دیا گیا ہے جبکہ واپس جانے والے خاندانوں میں25 ہزار روپے کیش گرانٹ اور 10ہزار روپے ٹرانسپورٹ کے کرایہ کی مد میں ادا کیا گیا ہے ۔ حکام کے مطابق عارضی طورپر بے گھر افراد میں عارضٰ رہائش کے لئے خیمے و دیگر گھریلو سامان بھی فراہم کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نجی ہسپتالوں میں کورونامریضوں کیلئے ایچ ڈی یو وارڈزکے بستروں میں اضافہ کیا جارہاہے‘یاسمین راشد
-
چوہدری سرور سے جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنمائوں کی ملاقات
-
گورنر پنجاب سے جہانگیر ترین گروپ کے ارکان کی ملاقات ، اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا
-
علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم اور جہانگیرترین کی ملاقات کی مخالفت کردی
-
مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا عوام اور کارکنان کے نام پیغام جاری کردیا
-
قوم خدمت کے نام پر خزانہ لوٹنے والے کیلئے دعائیں نہیں انصاف کے طلبگار ہیں، شہاز گل
-
بھارت کی جارحیت کا جذبہ خیرسگالی سے جواب
-
مریم نواز پارٹی کے سینئر رہنمائوں کے ہمراہ دو روزہ دورہ پر (کل)کراچی روانہ ہونگی
-
جہانگیر ترین اسلام آباد پہنچ گئے، گروپ کے ہمراہ دو روز تک وزیراعظم سے ملاقات متوقع
-
اسپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں کہا ، شاہد خاقان عباسی
-
نون لیگ کیلئے کل بڑا دن ہی: رانا ثناء اللّٰہ کا شہباز شریف کی رہائی پر خوشی کا اظہار
-
امریکا میں پاکستانی نڑاد طالبہ پر حملہ، تیزاب پھینکنے سے آنکھیں ضائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.