
الخدمت فائونڈیشن کی ڈونر کانفرنس 27 اپریل کو ہو گی
منگل 17 اپریل 2018 12:08
(جاری ہے)
ڈونر کانفرنس کا مقصد مخیر افراد کے تعاون سے ہری پور میں آغوش ہوم کی بنیاد رکھنا ہے جس میں یتیم بچوں کو کیڈٹ طرز کی تعلیم اور رہائش کی سہولیات دی جا سکیں گی۔ الخدمت فائونڈیشن کے مختلف پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے جو کفالت یتمیٰ الخدمت روزگار سکیم صاف پانی کے پراجیکٹ، اجتماعی شادیوں کا پروگرام، ایمرجنسی ریلیف کے علاوہ رمضان پیکج اور عید قربان کے موقع پر غریبوں تک گوشت پہنچانا ہے۔ یہ ڈونر کانفرنس ملک میرج ہال مانکرائے روڈ پر 27 اپریل کو رات 8 بجے منعقد ہو گی۔
مزید قومی خبریں
-
پی آئی اے اور اتحاد ایئرویز کا بین الاقوامی پروازوں میں توسیع کا معاہدہ
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
-
ْکم از کم اجرت نہ دینے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے‘ منشاء اللہ بٹ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سیلاب بحالی پروگرام 2025ء کا باقاعدہ افتتاح
-
مریم نواز کا پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے 100ارب روپے کے تاریخی امدادی پیکیج کا اعلان
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی محمد دانیال کے والد کی نمازہ جنازہ میں شرکت
-
سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلز ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو مختلف شعبوں میں آن لائن تربیت دی جائیگی،رانا مشہود احمد خان
-
لاہور،9 ماہ میں خواتین و بچوں سے زیادتی کے 1164 مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.