برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی

منگل 17 اپریل 2018 12:51

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء)برائلر گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت تین روپے کمی سے 251سے کم ہو کر248روپے فی کلو ہو گی ۔

(جاری ہے)

زندہ مرغی تھوک میں 165اور پرچون میں 171روپے فی کلو فروخت ہوئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 82روپے فی درجن پرمستحکم رہی ۔