اداکارہ سمیلی سوری بھی پول ڈانس کی دلدادہ ہو گئیں
منگل 17 اپریل 2018 14:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2005ء میں بنائی گئی فلم ’’ کل یُگ‘‘ کے بعد میری کچھ فلمیں ناکام ہوئیں جس کے باعث میں ڈپریشن کا شکار ہو گئی اور ڈپریشن سے دور رہنے کے لئے جدوجہد کی اور کچھ ٹی وی اور تھیٹر پر کام کیا جس کے بعد ایریل آرٹس اور ملا کھمبا جو ایک ورزش ہے جس میں لکڑی کے پول پر لٹک کر ریسلنگ کے انداز میں یوگا کیا جاتا ہے کی لیکن والد کے دنیا سے گزر جانے کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ میں ڈپریشن کے خاتمے کی جنگ لڑ رہی ہوں جس کے لئے دبئی میں ایریل ٹیچر سے ملنے کی بجائے پول ڈانس ٹیچر سے ملاقات ہوئی اور پول ڈانس کی وجہ سے نہ صرف فٹنس بلکہ نفسیاتی فوائد بھی حاصل ہوئے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میں کسی پر غصہ کرنے والا آدمی نہیں ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
-
ایوشمان کھرا نہ اپنی نئی فلم پتی پتنی اور وہ دو میں کامیڈین کردار میں جلوہ گر ہوں گے
-
پروازوں کی منسوخی،امیشا پاٹیل دبئی ایئرپورٹ پرپھنس گئیں
-
وکی کوشل کی ‘تھری ایڈیٹس 2’ میں شمولیت، عامرخان، آرمادھون اورشرمن جوشی کے ساتھ جلوہ گر ہونے کا امکان
-
رجب بٹ کو عدالت پیشی پر پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست دائر، فریقین سے جواب طلب
-
لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کی اپیل پر سیشن کورٹ کے 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کو مشروط طور پر معطل کردیا
-
جنسی ہراسانی کیس،میشا شفیع کو 25 لاکھ روپے بطور گارنٹی اور مزید 25 لاکھ روپے کی شورٹی جمع کروانے کا حکم
-
لاہورہائیکورٹ نے میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانے کا فیصلہ مشروط طورپرمعطل کر دیا
-
سندھ ہائی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کی مقدمہ کراچی سے باہر منتقل کرنے کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی
-
شاعرمحسن نقوی کا 79 واں یوم پیدائش (کل) منایا جائے گا
-
میرا لیاری کا کسی دوسری فلم سے موازنہ کرنا فلم سے ناانصافی ہے، دنانیرمبین
-
یش کی فلم ٹاکسک ایک بار پھر مخر، مداحوں کا شدید ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.