
القدس سربراہ کانفرنس نے تمام فلسطینی تجاویز کو اپنا لیا، صائب عریقات
عرب سربراہ کانفرنس صحیح معنوں میں اول درجے کی فلسطینی سربراہ کانفرنس ثابت ہوئی،گفتگو
منگل 17 اپریل 2018 15:35
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق صدر محمود عباس نے فروری 2018ء کے دوران سلامتی کونسل کے سامنے جو سیاسی تصور رکھا تھا اس کو 29ویں عرب سربراہ کانفرنس منعقد ظہران نے اپنالیا۔ عریقات نے کہا کہ عرب سربراہ کانفرنس صحیح معنوں میں اول درجے کی فلسطینی سربراہ کانفرنس ثابت ہوئی۔ عرب قائدین نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے والے امریکی صدر کے اعلان کی مذمت کی اور اس امر پر زور دیا کہ القدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہے اور رہے گا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.