
غیرملکی مداخلت، دہشتگردی اورانتہاپسندی کی اصل وجہ ہے ،
ایران ہمارا مقصد خطے کو مضبوط اور ای سی او تنظیم کے ممالک کو خوشحال بنانا ہے،ہمارا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے اوریہاں کامیابی اور شکست کے اثرات ہم سب پر مرتب ہوں گے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا ای سی او وزراء خارجہ اجلاس سے خطاب
منگل 17 اپریل 2018 18:58
(جاری ہے)
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش کی ناکامی اور دیگر دہشتگرد عناصر کی شکست کے باوجود آج مغربی، وسطی اور جنوی ایشیا میں دہشتگردوں بالخصوص داعش کے نیٹ ورک کے خطرات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
انہوں نے خطے میں بڑھتے ہوئے دہشتگردی کے نیٹ ورک کو ای سی او ممالک کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتہاپسندی کی روک تھام اور اس کی مالی معاونت کے سد باب کے لئے ہمیں آپس میں تعاون کو مزید بڑھانے اور مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خلاف ہمیشہ تعاون کے لئے آمادہ ہے۔ اس ضمن میں دہشتگردوں اور انتہاپسندوں کے مالی ذرائع کی بندش کے لئے منشیات کی اسمگلنگ سے مشترکہ مقابلہ کرنا ناگزیر ہی.واضح رہے کہ تاجکیستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں آج بروز منگل اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کی 23ویں وزراتی کونسل کا اجلاس شروع ہوا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.