ووٹ کے تقدس کا تماشا بنایا گیا،70سال سے یہی کھیل جاری ہے،سابق وزیر اعظم
کسی کو حق حکمرانی دینا صرف عوام کا کام ہے،قیام پاکستان سے اب تک جمہوریت جڑیں نہیں پکڑ سکی، میاں نواز شریف
سید فاخر عباس منگل 17 اپریل 2018 18:50
(جاری ہے)
یوسف رضا گیلانی بھی اپنی مدت پوری نہ کرسکے۔دوہزار دوکے انتخابات مشرف کے سائے تلے ہوئے۔مشرف کے دورمیں نہ اسمبلی کی کوئی حیثیت تھی اورنہ وزیراعظم کی۔انکا کہنا تھا کہ ووٹ کوعزت دوکا تعلق انتخابات سے ہے۔چیف جسٹس نے اعلان کیا ہے کہ انتخابات وقت پرہونگے۔
چیف جسٹس کا آزادانہ غیرجانبدارانہ انتخابات کرانےکاعزم خوش آیند ہے۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ ووٹ کے تقدس کا تماشا بنایا گیا،70سال سے یہی کھیل جاری ہے۔ کسی کو حق حکمرانی دینا صرف عوام کا کام ہے لیکن بد قسمتی سے قیام پاکستان سے اب تک جمہوریت جڑیں نہیں پکڑ سکی۔عوام کی رائے کو بار بار کچلا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.