دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ اپریل 11:03

لاہور۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں بدھ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد29000 کیوسک اور اخرج 30000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد20600 کیوسک اور اخراج20600کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد28400کیوسک اور اخراج22000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 11900کیوسک اور اخراج5900کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد8200 کیوسک اور اخراج 45200کیوسک،چشمہ: آمد42400کیوسک اوراخراج 38400کیوسک، تونسہ: آمد35600کیوسک اور اخراج31200 کیوسک، پنجند: آمد1600کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد23500 کیوسک اور اخراج 23500 کیوسک، سکھر: آمد19000 کیوسک اور اخراج5700 کوٹری:آمد3400 کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1395.81 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.102 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1086.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.188 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :