
صدام حسین کی لاش کہاں گئی معمہ ابھی تک حال نہ ہوسکا
لاش مقبرے کی ملبے میں دبی ہوئی ہے ،صدام حسین کے سابق گارڈ کی رائے
بدھ 18 اپریل 2018 12:13
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق 16 اور17 اپریل کی درمیانی شب الحشد الشعبی نامی تنظیم نے ایک فضائی حملے میں صدام حسین کا مقبرہ مسمار کردیا ،یہ بھی اطلاعات ہیں کہ الحشد الشعبی کو اس علاقے کو داعش سے پاک کرنے کی ذمے داری سونپی گئی تھی۔
ایک خیال یہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کی بیٹی ہالا اپنے والد کی لاش کو وہاں سے اردن ساتھ لی گئی ہیں ،تاہم عراق کے ایک سرکاری عہدیدار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے پر بتایا کہ صدام حسین کی بیٹی ہالا کبھی عراق واپس نہیں آئیں،یہ ہوسکتا ہے کہ سابق صدر کی لاش کو کسی خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہو لیکن یہ واضح نہیں کہ کس کی جانب سے یہ کام ہوا اورصدام حسین کی لاش کو کہاں منتقل کیا ۔دوسری طرف صدام حسین کے سابق گارڈ کی رائے ہے کہ سابق صد ر کی لاش مقبرے کیملبے میں دبی ہوئی ہے ۔واضح رہے کہ داعش نے صدام حسین کے والد حسین عابد الماجد کے مقبرے کو بھی ٹائم ڈیوائس کی مدد سے اڑا کر تباہ کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت،بے حسی کی انتہا ماں نے نومولود بیٹا ایک لاکھ روپے میں بیچ دیا
-
سعودی عرب میں قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کردیا گیا
-
امریکی صدر کے طیارے ایئرفورس ون کیلئے سکیورٹی خطرہ ، 250 ملازمین کی چھان بین شروع
-
ٹووئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی تاریخ سامنے آگئی
-
روس نے یوکرین پرکئی میزائل برسا دئیے
-
راہول گاندھی کا مودی کو چورکہنا مہنگا پڑگیا، لوک سبھا کی رکنیت ختم
-
شام میں حالیہ فضائی حملےامریکی کنٹریکٹرکی ہلاکت کے جواب میں کیے گئے ،امریکا
-
اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام جلسہ استقبال رمضان
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ مزید نیچے گر گئ
-
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب
-
سفارتخانہ پاکستان سٹاک ہوم میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب
-
صدربائیڈن کا کینیڈا کا پہلا دورہ،جسٹن ٹروڈو کے ساتھ متعدد اہم موضوعات پر تبادلہ خیال ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.