
فیصل رضا عابدی کے عدلیہ مخالف بیان پر از خود نوٹس کیس کی سماعت‘ نجی ٹی وی چینل کو نوٹس
میاں محمد ندیم
بدھ 18 اپریل 2018
13:29

(جاری ہے)
سپریم کورٹ میں فیصل رضا عابدی کے پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ فیصل رضا عابدی کو متعلقہ پولیس پیش کرے، اگر وہ نہیں آتے تو انہیں گرفتار کر کے لائیں۔
چیف جسٹس نے مزید ریمارکس دیئے کہ ایسے چینل کو بند کرنا چاہیے، بزرگ سمجھ کر عزت کرتے رہے لیکن یہ کیا گیا، شرم آنی چاہیے ٹی وی چینل کو۔ بعد ازاں عدالت نے چینل سے نوٹس پر جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3 مئی تک کے لیے ملتوی کردی۔دوسری جانب پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے متعلقہ چینل کو10 لاکھ روپے جرمانہ اور پروگرام پر تین ماہ کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا خیال رہے کہ اسی پروگرام میں فیصل رضا عابدی نے گفتگو کی تھی۔پیمرا نے چینل کو پرائم ٹائم ٹرانسمیشن کے دوران معذرت جاری کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔اعلامیے کے مطابق کارروائی کے دوران چینل کا موقف سننے کے بعد پیمرا نے مذکورہ پروگرام پر 3 ماہ تک پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔چینل انتظامیہ کو واضح کیا گیا کہ حکم نامے کی خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق چینل کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.