جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

بدھ 18 اپریل 2018 14:13

جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی
ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) جاپانی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور ملکی کرنسی ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 310.61 پوائنٹ (1.42 فیصد) بڑھ کر 22158.20 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 19.69 پوائنٹ (1.14 فیصد) اضافے کے ساتھ 1749.67 پوائنٹ پر بند ہوا۔