ہم عدالتوں کا اور پاک فوج کا احترام کر تے ہیں، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد

بدھ 18 اپریل 2018 16:20

حضرو ۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے صحا فیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہو ئے کہا ہم عدالتوں کا پاک فوج کا احترام کر تے ہیں ۔

(جاری ہے)

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف مر یم نواز با قاعدگی کے ساتھ عدالتوں کا حاضری دیتے ہیں یہ اس با ت کا ثبوت ہے کہ وہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں ،ہم ابھی بھی انصاف کے منتظر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :